بعثت رسول اکرمﷺ کی اہداف و مقاصدقران و سنت روشنی میں
Publish place: Studies of Quranic Sciences، Vol: 5، Issue: 10
Publish Year: 1401
نوع سند: مقاله ژورنالی
زبان: Persian
View: 100
This Paper With 16 Page And PDF Format Ready To Download
- Certificate
- من نویسنده این مقاله هستم
استخراج به نرم افزارهای پژوهشی:
شناسه ملی سند علمی:
JR_MAQ-5-10_010
تاریخ نمایه سازی: 1 دی 1403
Abstract:
تمام انبیائی کرام خصوصا رسول اکرمؐ کی بعثت کی اہداف و مقاصد کا ذکر قران مجید کی بہت سی ایات اور معصومین ؑکی احادیث میں آیا ہی۔اس کی علاوہ ایک طرف انسان کی حس اور عقل تمام حقیقتوں کو درک کرنی سی قاصر ہیں تو دوسری طرف پروردگار عالم پر لازم ہی کہ انسان کی ہدایت اور اسی کمال اور سعادت ابدی تک پہنچانی کی تمام راستی بیان کری لہذا پروردگار عالم نی انبیاءکو مبعوث کرنی کا سلسلہ کتابوں اور شریعتوں کی ساتھ جاری کیا انبیائ کرام مخصوصارسول اللہ ؐکی بعثت کا سب سی اہم ہدف توحید کا پرچار ہی اس کی علاوہ انسانوں کی تعلیم و تربیت ، تزکیہ نفس، لوگوں کو طاغوت اور ظلم سی نجات دلانا ، معاشری میں عدل و انصاف کا قیام، انسان کو کمال اور سعادت ابدی تک پہنچانا اور ظلمت و تاریکی سی رہائی دلانا رسول اکرمؐ کی فلسفہ بعثت میں شامل ہیں اور اپ ﷺ کی پور ی زندگی انہیں اہداف و مقاصد کی حصول میں گزری۔ہم قران و سنت کی روشنی میں نبی اکرمﷺ کی بعثت کی اہداف کو جاننی کی کوشش کریں گی۔اپ کی بعثت کی مقاصد سی اگاہی ہماری زندگیوں میں انقلابی تبدیلیاں لانی کا باعث بنی گی۔نبی اکرمﷺ پوری زدگی انہیں مقاصد کی حصول کی لیی کوشاں رہی۔
Keywords:
Authors
نصراللہ فخرالدین
جامعۃ المصطفی العالمیہ قم ایران