اردو شاعری کا فنی ارتقا

Publish Year: 1396
نوع سند: مقاله ژورنالی
زبان: Persian
View: 35

This Paper With 17 Page And PDF Format Ready To Download

  • Certificate
  • من نویسنده این مقاله هستم

استخراج به نرم افزارهای پژوهشی:

لینک ثابت به این Paper:

شناسه ملی سند علمی:

JR_LINRE-7-1_003

تاریخ نمایه سازی: 30 بهمن 1402

Abstract:

اس سی پہلی کہ خود کتاب کی  باری میں مزید  وضاحت پیش کی جائی ،  یہ ضروری ہی کہ فاضل مولف کی باری میں مختصر الفاظ میں تعارف پیش کیا جائی۔   ڈاکٹر فرمان فتح  پوری جن کا  اصل نام سیددلدار علی  ہی، ہندوستان کی قصبہ فتح پور  ہسوہ میں ۱۹۲۶میں پیدا ہوئی۔ آگرہ یونیورسٹی سی بی۔ای ، ایل ایل بی اور بی ایڈ کیا۔کراچی یونیورسٹی سی ایم۔ ای کی ڈگری لی  اور بعد از اں اسی یونیورسٹی سی پی ایچ- ڈی اور ڈی لٹ کی اسناد حاصل کیں۔ ۱۹۵۸ میں کراچی  یونیورسٹی  میں لیکچرر مقرر  ہوئی۔ ۱۹۵۱ میں زبا ن اور رسم الخط کی عنوان سی لکھنو سی اشاعت پذیر ایک رسالہ، "نگار" میں مقالات لکھ کر علمی و ادبی دنیا سی متعارف ہوئی۔ انھوں نی ڈیڑھ سو سی زائد مضامین اور قریبا ۳۵ کتابیں تصنیف کیں۔ جن میں ۱- تدریس اردو، ۲- اردو رباعی کا فنی و تاریخی ارتقا ۳- تحقیق و تنقید ۴- غالب شاعر امروز و فردا، ۵- اردو کی منظوم داستان، ۶-تاویل و تعبیر، ۷- اردو شعرا کی تذکری اور تذکرہ نگاری، ۸- زبان اور اردو زبان، ۹- اردو املا اور رسم الخط، ۱۰- اردو کی بہترین مثنویاں (اردو  انسائیکلو پیڈیا،چوتھا ایڈیشن،۲۰۰۵، ص۱۰۵۱)و غیرہ ان کی بہترین کتابوں میں شمار ہوتی ہیں۔