انسان کی زندگی میں قرآن کا کردار

Publish Year: 1401
نوع سند: مقاله ژورنالی
زبان: Persian
View: 74

This Paper With 20 Page And PDF Format Ready To Download

  • Certificate
  • من نویسنده این مقاله هستم

استخراج به نرم افزارهای پژوهشی:

لینک ثابت به این Paper:

شناسه ملی سند علمی:

JR_MAQ-5-10_009

تاریخ نمایه سازی: 1 دی 1403

Abstract:

قرآن مجید کا تعارف کر واتی ہوئی اللہ تعالی نی فرمایا۔"ذلک الکتاب لا ریب فیہ ھدی للمتقین" ۔ترجمہ:"یہ وہ کتاب ہی جس میں کسی طرح کا شک و شبہ کی گنجائش نہیں ہی۔یہ صا حبان تقوی اورپر ہیزگار لوگوں کیلی مجسم ہدایت ہی۔"قر آن مجید میں انسان کی تمام ضرورتوں کا سامان اور تمام مشکلات کا حل موجود ہی اور "خاندان کی رہنمائی"ایک اہم مسلہ ہی کیو نکہ کو ئی بھی خاندان بغیر ہدایت کی نہیں چل سکتاہی۔اور قرآن مجید بہتریں"اسلوب زندگی"بیان فرماتا ہی۔جنہیں اپنا کرہر انسان کامیاب ہو کر دوسروں کو ترقی کا بھی سبب بن سکتا ہی۔اور ایسی لیی میں نی مقالی کی لیی اس موضوع کا انتخاب کیاہی۔کیو نکہ قرآن مجید ایک ایسا کر دار ہی انسانون کی زندگی میں جس پہ عمل کر کی یعنی "قرآنی طرزندگی"کو اپنا کر انسان اپنی "خاندان"کو حقیقی کمال تک پہنچ سکتی ہیں،بہت سی مشکلات سی چھٹکا رہ پا سکتی ہیں۔خداوند"قرآن اسلوب زندگی"اپنا کر سعادت مند زندگی گزار نی کی تو فیق عطا فرمائی۔قرآن مجید نی دوسری تمام موضوعات کی طرح"خاندان"کیلی بہتریں اسلوب زندگی بیان کئی ہیں۔اس مقالی میں انہی "اسلوب زندگی"کو بیان کرنی کی کوشش کی گئ ہی۔ یہ مقالہ چند ابحاث پہ مشتمل ہی:خلاصہ،مقدمہ،مفاہیم شنا سی اور پھر قرآن کا تعارف،اہمیت،زندگی سی مراداور انسان کی زندگی میں قرآن کا کردار بیان کیا ہی۔اور آخر میں ایک کلی نتیجہ نکال کر بحث کو سمیٹا گیا ہی۔

Authors

ارجمند ولی

Al Mustafa International University