سیویلیکا را در شبکه های اجتماعی دنبال نمایید.

خاندانی زندگی: قرانی اور غیر قرانی اسلوب زندگی کا تقابل

Publish Year: 1398
Type: Journal paper
Language: Persian
View: 33

This Paper With 48 Page And PDF Format Ready To Download

Export:

Link to this Paper:

Document National Code:

JR_MAQ-3-5_005

Index date: 21 December 2024

خاندانی زندگی: قرانی اور غیر قرانی اسلوب زندگی کا تقابل abstract

اللہ تعالی نی اغاز انسانیت سی ہی انبیاء و رسل کی ذریعی ہدایت و رہنمائی کا سلسلہ جاری رکھا ہی۔ تا کہ انسان اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگی کو الہامی تعلیمات کی روشنی میں بسر کر سکی۔ رحمانی ہدایات کی مقابل میں شیطان نی بھی بندوں کی گمراہی کا بیڑہ اٹھایا ہی اور اس نی تاکیدا کہا ہی کہ میں رحمان کی بندوں کو راہ حق سی ہٹاوں گا۔ قران حکیم وہ کتاب ہی جو خاندانی زندگی کی تمام پہلووں پر مفصل رہنمائی کرتی ہی۔ قران حکیم کا یہ اسلوب ہی کہ تقابلی انداز میں اوامر کو بھی بیان کرتا ہی اور نواہی کی باری میں بھی بتاتا ہی۔ چنانچہ نہایت صراحت کی ساتھ قرآن نی خاندانی زندگی کی ان متضاد پہلووں کو اجاگر کیا ہی۔ قران حکیم نی جہاں مرد و عورت کی جائز تعلق نکاح پر زور دیا ہی وہاں ازاد خیالی اور بی لگامی کو زنا اور فواحش کی زمری میں شامل کیا ہی۔ اسی طرح نکاح کی ذریعی بننی والی خاندان میں جہاں خانگی حقوق کی تاکید کی گئی وہاں ان حقوق کی عدم ادائیگی پر سر زنش اور تنبیہ کی گئی۔ اندانی زندگی میں جہاں رزق حلال اور معاشی حقوق کو لازم قرار دیا گیا۔ وہیں حرام ذرائع سی روکا گیا ہی۔ اسی طرح خاندانی زندگی کی استحکام کی لیی محرم اور غیر محرم کا تصور دیا گیا ہی۔ خاندانی زندگی کا ایک اہم مقصد افراد کی تربیت اور ایک صالح معاشری کا قیام ہی۔ یہ تبھی ممکن ہی کہ جب حفظ مراتب اور قوانین کا پوری طرح خیال رکھاجائی۔ اس مقالہ میں قران کی متعدد سورہ و ایات سی استدلال کرتی ہوئی عصری تفاسیر اور معروف تعبیرات کو پیش کیا جائی گا اور مسائل کی حل پر مبنی تجاویز و آراء بھی پیش کئی جائیں گی۔

خاندانی زندگی: قرانی اور غیر قرانی اسلوب زندگی کا تقابل Keywords: