سیویلیکا را در شبکه های اجتماعی دنبال نمایید.

خاندانی زندگی کا قرآنی اسلوب ، سماجی میدان میں "بین الادیان سماجی تعلقات"

Publish Year: 1398
Type: Journal paper
Language: Persian
View: 53

This Paper With 23 Page And PDF Format Ready To Download

Export:

Link to this Paper:

Document National Code:

JR_MAQ-3-5_003

Index date: 21 December 2024

خاندانی زندگی کا قرآنی اسلوب ، سماجی میدان میں "بین الادیان سماجی تعلقات" abstract

انسان ایک سماجی اور معاشرتی مخلوق  ہی، یعنی انسان صرف اور صرف سماج ہی میں زندگی گزار سکتا ہی، کیونکہ اس کی فطرت میں یہ ودیعت کی گئی ہی کہ وه انسانی تعلقات کی ساتھ انسانوں کی ما بین بود وباش اختیار کری آپس میں اپنی تجربی اور کار آمد چیزوں کا تبادلہ کری اور نفع بخش چیزوں میں ایک دوسری سی تعاون بهی کری کیونکہ سماج اور معاشری اسی پر قائم وبرقرار رہتی ہیں اور زندگی کی مختلف شعبوں میں ترقی کی منزلیں طی کرتی ہیں جس کی نتیجہ میں انسانی زندگی بہتر اور با معنی ہوجاتی ہی انسانی زندگی میں خوشحالی آجاتی ہیزندگی کی بہت ساری مسائل حل ہو جاتی ہیں معاشری کا توازن برقرار رہتاہی .زیر نظر مقالی میں مرکزی نکات کی ضمن میں  سماجی زندگی کی تعریف اور دائرہ کار، قرآن مجید اور سماجی زندگی، اسلام اور ادیان عالم،  بین الادیان  رواداری کی روشن اسلامی اصول اور بین الادیان سماجی تعلقات  کوقرآنی آیات کی تناظر میں بیان کرنی کی سعی کی ہیاس کی علاوہ قرآن و سنت کی روشنی میں بین المذاھب سماجی ، معاشرتی اور خاندانی تعلقات کیان آداب، حدود و قیود اور شرعی ضوابط پرکو احاطہ تحریر میں لایا گیا ہیجن کی سلسلی میں قرآن نی موثرطریقی سی راہ نمائی فرمائی ہی ۔

خاندانی زندگی کا قرآنی اسلوب ، سماجی میدان میں "بین الادیان سماجی تعلقات" Keywords: