سیویلیکا را در شبکه های اجتماعی دنبال نمایید.

قرانی و غیر قرانی اسلوب زندگی کا تقابلی مطالعه

Publish Year: 1398
Type: Journal paper
Language: Persian
View: 41

This Paper With 29 Page And PDF Format Ready To Download

Export:

Link to this Paper:

Document National Code:

JR_MAQ-3-5_002

Index date: 21 December 2024

قرانی و غیر قرانی اسلوب زندگی کا تقابلی مطالعه abstract

انسان اپنی تخلیق کی تما م مراحل میں قدرت کی فیاضی کا مرہون منت ہی ،اس احتیاج کا سلسلہ روح کی تخلیق سی شروع ہوکر باپ سی ماں کی رحم تک پہنچتا ہی اور پھر خالق کائنات جملہ صلاحیتوں سی نواز کر اس دار فانی میں ظہور عطا فرماتا ہی۔پھر ان صلاحیتوں کی نکھار کا تعلق مختلف شخصیات اور اداروں سی جڑ جاتا ہی ۔قدرت کی شاہکا ر اس ہیری کو جتنا تراشا جائی اتنا ہی قیمتی ہو کر سامنی آتا ہی ۔اس کی تعلیم و تربیت جس قدر عمدہ ہوگی،معاشری کو اسی قدر مہذب ومنظم شخصیت مہیا ہوگی ۔چونکہ انسان کی جملہ خوابیدہ صلاحیتیں اللہ جل شانہ کی ہی کردہ ہیں لہذا ان کی بیداری  کا اسلوب وہی مناسب ہو سکتاہی جو اس مالک ارض و سماء نی عطا فرمایا ،اسی کا دیا ہوا قانون انسانی  زندگی کی خوش اسلوب تشکیل میں بنیادی کردار ادا کر سکتا ہی،وہ صحیفہ انقلاب قرآن  ہی جس کا نزول معلم انسانیت  ﷺکی قلب مطہر پر ہوتا ہی ۔اسی کلام ربانی کو لی کر آپ نی ایک مختصر ترین عرصہ میں انسانی زندگی کا رخ پلٹ کر رکھ دیا۔صحابہ کرام کی معطر زندگیاں اس کی بہترین مثال ہیں ۔اس اہمیت کی پیش نظر اس تحقیقی مقالی میں کوشش کی گئی ہی کہ ان پوشیدہ اسرار و رموز کو احاطہ تحریر میں لایا جائی جو قرآنی اسلوب زندگی کی تشکیل میں مثبت کردار  ادا کرسکتی ہیں ۔اس کی علاوہ مختلف شواہد  اور دلائل کی روشنی میں قرآنی اور غیر قرآنی اسلوب زندگی کا تقابل بھی پیش کرنی کی سعی کی ہی۔

قرانی و غیر قرانی اسلوب زندگی کا تقابلی مطالعه Keywords: