اهلبیت علیهم السلام کی نکته نگاه سی، خاندانی زندگی کا قرانی اسلوب
Publish place: Studies of Quranic Sciences، Vol: 3، Issue: 6
Publish Year: 1399
Type: Journal paper
Language: Persian
View: 25
This Paper With 26 Page And PDF Format Ready To Download
- Certificate
- I'm the author of the paper
Export:
Document National Code:
JR_MAQ-3-6_003
Index date: 21 December 2024
اهلبیت علیهم السلام کی نکته نگاه سی، خاندانی زندگی کا قرانی اسلوب abstract
کسی بھی معاشری کی ترقی کی لئی محکم خاندانی نظام کی ضرورت ہوتی ہی کیونکہ افراد گھروں سی تربیت پا کر نکلتی ہیں جن کی مجموعی سی معاشرہ تشکیل پاتا ہی۔ اور قرآن و اہلبیت علیہم السلام دونوں کو اللہ نی ہماری لئی معصوم رہبر بنایا ہی ،اس لئی ہمیں ان ہی سی خاندانی زندگی میں راہنمائی لینی چاہیی۔ اسی لئی اس مقالی کا موضوع: خاندانی زندگی کا قرآنی اسلوب، اہلبیت علیہم السلام کی نکتہ نگاہ سی قرار دیا گیا ہی۔اس میں مقدمہ،مفاہیم شناسی ،قرآن کا تعارف، اہلبیت علیہم السلام کی تعارف کی بعد اہلبیت علیہم السلام کی نکتہ نگاہ سی خاندانی زندگی میں قرآنی اسلوب کی تحت دوحصی کئی گئی ہیں:الف: میاں بیوی کی ایک دوسری کی نسبت ذمہ داریاں جیسی: اخلاق حسنہ،تواضع ،آراستہ ہوناو۔۔۔ب: اولاد کی نسبت والدین کی ذمہ داریاں جیسی:شفقت و مہربانی کرنا،توحید پرستی کی تعلیم دینا و۔۔۔کا ذکر کرنی کی بعد آخر میں کلی نتیجہ ذکر کیا گیا ہی۔
اهلبیت علیهم السلام کی نکته نگاه سی، خاندانی زندگی کا قرانی اسلوب Keywords: