پاکستانی شیعه مفسرین کا فخر الدین رازی کی نظریه اولی الامر پر اعتراضات اور جوابات
Publish place: Studies of Quranic Sciences، Vol: 3، Issue: 6
Publish Year: 1399
Type: Journal paper
Language: Persian
View: 41
This Paper With 14 Page And PDF Format Ready To Download
- Certificate
- I'm the author of the paper
Export:
Document National Code:
JR_MAQ-3-6_001
Index date: 21 December 2024
پاکستانی شیعه مفسرین کا فخر الدین رازی کی نظریه اولی الامر پر اعتراضات اور جوابات abstract
آیہ«اولی الامر» ان آیات میں سی ایک ہی جس کی مصداق اور تشریح ہمیشہ سی علمائی اسلام کی درمیان متنازعہ رہی ہیں، اس کی مصداق کی نسبت مفسرین کی کئی نظریات موجود ہیں، اہل سنت کی بعض علماء اور مفسرین کا خیال ہی اگرچہ اولی الامر سی معصوم افراد مراد ہیں لیکن امت ان معصوم افراد کو جاننی اور تشخیص کرنی سی عاجز ہیں لہذا اسلامی معاشری کی اصل حل و عقد اور ان کا اجماع ہی ہم پر حجت ہی۔ اس باب میں معروف مفسر فخر الدین رازی کا نظریہ زیادہ اہمیت کا حام ہی، وہ دیگر نظریات کی ساتھ اہل تشیع کی نظریہ کو بھی رد کرتا ہی۔ دیگر علماء اور مفسرین کی طرح برصغیر خصوصا پاکستان کی اردو زبان شیعہ مفسرین نی بھی علامہ فخررازی کا نظریہ اور ان کی شیعہ نقطہ نظر پر کیی جانی اعتراضات کا مدلل جواب دیئی ہیں۔ اس سلسلی میں حسین بخش جاڑا نی تفسیر انوار النجف اور علامہ شیخ محسن علی نجفی نی تفسیر الکوثر میں ان اعتراضات پر توجہ دیتی ہوئی جوابات دیئی ہیں۔
پاکستانی شیعه مفسرین کا فخر الدین رازی کی نظریه اولی الامر پر اعتراضات اور جوابات Keywords: