قرآنی اسلوب زندگی میں معیشت کا کردار
Publish place: Studies of Quranic Sciences، Vol: 2، Issue: 4
Publish Year: 1398
Type: Journal paper
Language: Persian
View: 33
This Paper With 12 Page And PDF Format Ready To Download
- Certificate
- I'm the author of the paper
Export:
Document National Code:
JR_MAQ-2-4_001
Index date: 21 December 2024
قرآنی اسلوب زندگی میں معیشت کا کردار abstract
یہ ایک مسلمہ حقیقت ہی کہ قرانی اسلوب زندگی میں معیشت کا بنیادی کردار ہی کیونکہ معیشت کی بغیرانسانی زندگی کی بقاکا امکان باقی نہیں رہتا اس لیی اسلام نی معیشت پر بہت زور دیا ہی۔ہر معاشرہ ہر دور میں معاشی مسائل سی دوچار ہوتاہی ۔ قران ان معاشی مسائل کو ایسی اصول و قوعد کی تحت حل کرتاہی کہ انسان ربنا اتنا فی الدنیا حسنه و فی الاخره حسنه کا مصداق بن جاتا ہی ۔اس لیی کہ اسلامی معیشت کی بنیاد قران پر ہی جو بذریعہ وحی پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ پر نازل ہوا۔انحضور ﷺ کی عہد مبارک میں تمام معاشی مسائل قران کی تحت حل کیی جاتی تھی ۔ فقہاء ،محدثین اور مفسرین کی مرتبہ کتب میں اسلامی معیشت کا مواد وافر مقدار میں موجود ہی جو قران کریم کی روشنی میں مہیا کیا گیا ہی کیونکہ قرانی اسلوب زندگی میں معیشت کی بنیاد وحی پر ہی جبکہ غیر قرانی اسلوب زندگی میں معیشت کی بنیاد مختلف مفکرین کی نظریات پرہی۔اسلامی معیشت کا مقصد قران و سنت پر عمل کرکی اللہ کی خوشنودی حاصل کرنا ہی جبکہ غیر اسلامی معیشت میں ایسا کوئی تصور موجود نہیں ہی۔ چنانچہ قرانی اسلوب زندگی کی مطابق ہر فرد رزق کمانی کی لیی کوئی بھی جا ئز ذریعہ اختیار کر سکتاہی ۔قران رزق حلال کی طریقی بیان کرتاہی اور حصول معاش کی لیی جدوجہد کو لازم قرار دیتاہی ۔ گداگری اور مفت خوری جیسی منفی جذبات کی مذمت کرتاہی اور محنت مشقت سی روزی کمانی کی تلقین کرتاہی ۔اس مقالی میں اپنی بساط کی مطابق کوشش کی گئی ہی کہ قران اور سنت میں کسب حلال کی اہمیت اور افادیت کو واضح کیا جائی تاکہ لوگوں میں کسب حلال کی شعور کو بیدار کیا جاسکی۔