خاندانی زندگی کی قرانی اسلوب کی نفاذ میں حائل سماجی رکاوٹیں اور ان کا حل
Publish place: Studies of Quranic Sciences، Vol: 2، Issue: 3
Publish Year: 1397
Type: Journal paper
Language: Persian
View: 23
This Paper With 34 Page And PDF Format Ready To Download
- Certificate
- I'm the author of the paper
Export:
Document National Code:
JR_MAQ-2-3_004
Index date: 21 December 2024
خاندانی زندگی کی قرانی اسلوب کی نفاذ میں حائل سماجی رکاوٹیں اور ان کا حل abstract
خاندان معاشری کی بنیادی اکائی اور رکن رکین ہیاس کی ذریعی سی قوم قبیلی،جماعت،گروہ اور امت تشکیل پاتی ہیانسانی معاشرہ خاندان کی بغیر مکمل نہیں ہوتا چونکہ معاشرہ افراد سی وجود میں آتا ہی اور افراد کا تعلق خاندانی نظام حیات سیہی اس لییخاندان کی بقاکی راہ میں حائل رکاوٹوں کا جاننا ضروری ہی تاکہ معاشرہ ارتقائی سفر کی راہ پر گامزن رہی۔ بہت ساریسماجی اسباب و عوامل ایسی ہیں جو براہ راست مثالی اور قرآنی معاشری کی قیام کی ممکنہ صورت میں رکاوٹ بنتی ہیں قرآنی تعلیمات کی مطابق خاندان کی تعمیر و ترقی کی امکان کو ختم کر دیتی ہیں معروفات کی جگہ منکرات کو فروغ دنییکا سبب بنتی ہیں خاندانی افتراق اور بگاڑ کا باعث بنتی ہیں خاندانی مسائل میں مزید اضافہ کردیتی ہیں جس کی نتیجی میں خاندان زوال کا شکار ہو جاتا ہیاورمعنوی اوصاف وکمالات کو حاصل نہیں کر پاتا۔قرآنی طرز کا معاشرہ قائم کرنی کی لییان عوامل و اسباب کی طرف توجی دینا ضروری ہی تاکہ ان مسائل سینکلنیکی موثر راستیبھی تلاش کئی جا سکیں۔ اس تحقیقی مقالی میں ہم نی بھر پور کوشش کی ہی کہ قرآنی و سنت کی تناظر میں ان تمام اسباب و عوامل کو بیان کیا جائی جومعاشری میں قرآنی اسلوب زندگی کی نفاذ میں حائل ہیں مقالہ ہذا کو اس ترتیب کی تحت لکھا گیا ہی۔قران کا مختصر تعارف ،خاندانی زندگی کی ضرورت و اہمیت ،خاندانی زندگی کی قرانی اسلوب کی وضاحت ، قرانی اسلوب کی نفاذ میں چند سماجی رکاوٹیں اور ان کو دور کرنی کی طریقی۔
خاندانی زندگی کی قرانی اسلوب کی نفاذ میں حائل سماجی رکاوٹیں اور ان کا حل Keywords:
خاندانی زندگی کی قرانی اسلوب کی نفاذ میں حائل سماجی رکاوٹیں اور ان کا حل authors
سیدہ سمیرا اصغر
بی ایس سٹوڈنٹ جامعۃ المصطفی العالمیہ، گرلز کیمپس کراچی