سیویلیکا را در شبکه های اجتماعی دنبال نمایید.

قرآن کا خاندانی طرززندگی (تحقیقی مطالعه)

Publish Year: 1397
Type: Journal paper
Language: Persian
View: 13

This Paper With 31 Page And PDF Format Ready To Download

Export:

Link to this Paper:

Document National Code:

JR_MAQ-2-3_003

Index date: 21 December 2024

قرآن کا خاندانی طرززندگی (تحقیقی مطالعه) abstract

فرد کی زندگی کا اہم ترین ادارہ خاندان ہی  جو معاشرہ کی بنیاد ہی اسی لئی  معاشرتی اداروں میں خاندان کو بنیادی حیثیت حاصل ہی  بلکہ یہی تعمیر معاشرہ کی بنیادی اینٹ ہی۔آدم علیہ السلام سی آخری نبی محمد ﷺ تک آنی والی تمام انبیاء کرام کی بعثت کا  مقصد  اصلاح اور فلاح  معاشرہ ہی تھا کتب مقدسہ اور قرآن کریم میں اہم  مشترک بات  احکام عشرہ عیسی علیہ السلام کا خطبہ اور قرآن کریم کی مختلف سورتوں میں   خدا کو ایک معبود ماننی کی بعد والدین کی حقوق سی ہی شروع ہوتی ہی  پھر ازواج  یعنی میاں بیوی کی حقوق ہیں یہودیت اور عیسائیت میں بھی مرد کو گھر کا سربراہ بتایا گیا ہی فرد سی  خاندان  کی بڑھوتری  شروع ہوتی ہی اور ایک گھر کا وجود عمل میں آتا ہی جس میں ایک دوسری پر کچھ حقوق و فرائض لاگو ہوتی ہیں اولاد کی کیا حقوق ہیں ۔ہمسائی کی کیا حقوق ہیں؟ رشتہ داروں کی کیا حقوق ہیں ؟  معاشرہ ایک خاندان سی کئی خاندنوں کی باہمی معاملات کا مجموعی ہوتا ہی اس لئی اس ادارہ  کی اہمیت سب سی زیادہ ہی یہی تربیت میں کمی رہ گئی تو پورا معاشرہ فساد اور بربادی کا شکار ہو جاتا ہی ۔اس مقالہ میں خاندانی زندگی کی اہمیت،موجودآسمانی کتب میں  خاندانی زندگی کا  اسلوب   ، عہد نامہ قدیم /یہودی کتب  میں خاندانی زندگی کا اسلوب  ،عہدنامہ جدید/عیسائی کتب  میں خاندانی زندگی ،قرآن اور دیگر آسمانی کتب   میں خاندانی زندگی کی اسلوب  کاتجزیاتی جائزہ پیش کیا جائی گا۔

قرآن کا خاندانی طرززندگی (تحقیقی مطالعه) Keywords:

قرآن کا خاندانی طرززندگی (تحقیقی مطالعه) authors

آسیه رشید

اسسٹنٹ پروفیسر،نمل یونیورسٹی ، لاہور کیمپس