قرآنی تصور ازدواج کی روشنی میں زوجین کا معاشرتی دائرہ کار (قسط دوم)
Publish place: Studies of Quranic Sciences، Vol: 2، Issue: 3
Publish Year: 1397
Type: Journal paper
Language: Persian
View: 38
This Paper With 31 Page And PDF Format Ready To Download
- Certificate
- I'm the author of the paper
Export:
Document National Code:
JR_MAQ-2-3_001
Index date: 21 December 2024
قرآنی تصور ازدواج کی روشنی میں زوجین کا معاشرتی دائرہ کار (قسط دوم) abstract
مرد اور عورت زندگی کی گاڑی کی دو پہیی ہیں ۔ زندگی کی گاڑی نہ مرد کی بغیر چل سکتی ہی نہ عورت کی بغیر۔ ان میں سی کوئی ایک بھی زندگی سی نکل جائی تو دوسری کی زندگی اجیرن ہوجاتی ہی۔ابتدائی صحف آسمانی سی قران مجید تک ہر اسمانی کتاب میں عورت کی مقام، اس کی کردار اور تحفظ کی باری میں واضح ہدایات نازل کی گئی ہیں ۔ خواتین کی معاشرتی کردار کی تجزیاتی مطالعی کی طرف ائیں تو یہ بات واضح ہی کہ جہاں حضرت ادم علیہ السلام کی تخلیق کا تذکرہ ہوا، وہاں ان کی تخلیق کا مقصد خلافت ارضی کی تفویض بتایا گیاہی۔اس لحاظ سی زمین کی اباد کاری، اس میں معاشری کی تشکیل اور اس کی انتظام و انصرام کی ذمہ داری حضرت انسان کو سونپی گئی ہی۔ انسان یا اولاد ادم صرف مرد ہی نہیں عورتیں بھی ہیں اور کاروبار زندگی کو جادۂ مستقیم پر استوار کرنی اور رکھنی میں ان کی کردار کی اہمیت مردوں کی کردار سی کسی قدر کم نہیں ۔ تاریخ میں عورت سمیت کئی دیگر انسانی طبقات پر ظلم وستم اور ناانصافی کا ذکر ملتا ہی، مگر صنفی بنیادوں پر مرد عورت کی معاشرتی کردار پر اس انداز سی بحث کی نوبت شاید کبھی نہیں ائی جس انداز سی دور جدید میں کچھ عرصی سی یہ موضوع گفتار و کردار بنا ہوا ہی۔ مسلمان جس طرح اپنی دینی ورثی سی عملی طور پر دور ہوکر اپنی دیگر معاشرتی اقدار کو کھو بیٹھی ہیں ، اسی طرح خواتین کی حقوق کی پامالی بھی معاشری میں ایک روگ کی شکل اختیار کر گئی ہی۔ پاکستان کی معروضی حالات میں اس کا پس منظر قیام پاکستان سی پہلی کی رسم و رواج بھی ہو سکتی ہیں اور اس میں وڈیرہ شاہی کی مخصوص حالات کا دخل بھی ہو سکتا ہی۔ چوں کہ ظلم وستم کا ہمیشہ رد عمل ہوتا ہی۔
قرآنی تصور ازدواج کی روشنی میں زوجین کا معاشرتی دائرہ کار (قسط دوم) Keywords:
قرآنی تصور ازدواج کی روشنی میں زوجین کا معاشرتی دائرہ کار (قسط دوم) authors
اکرام الحق یسین
سیکرٹری اسلامی نظریاتی کونسل حکومت پاکستان، اسلام آباد