سیویلیکا را در شبکه های اجتماعی دنبال نمایید.

ایه مودت :ایک حاصل مطالعه

Publish Year: 1396
Type: Journal paper
Language: Persian
View: 29

This Paper With 22 Page And PDF Format Ready To Download

Export:

Link to this Paper:

Document National Code:

JR_MAQ-1-1_002

Index date: 21 December 2024

ایه مودت :ایک حاصل مطالعه abstract

آیت مودت سوره شوری کی تیئسویں آیت ہی جس میں امت اسلامی سی اہل بیت رسول علیہم السلام سی محبت کرنی کا حکم دیا گیا ہی اگرچہ اس آیت کی جزئیات میں شیعہ اور اہل سنت کا اختلاف ہی لیکن وجوب مودت پرسب کا اتفاق ہی یہاں تک کہ جو لوگ کہتی ہیں کہ آیت مودت، اہل بیت کی شان میں نازل نہیں ہوئی ہی وه بھی مودت اہل بیت کی واجب ہونی کی معترف ہیں ۔ شیعہ دانشوروں نی آیت مودت کو وجوب مودت ،وجوب اطاعت،عصمت اہل بیت پر محکم دلیل قرار دیا ہی۔مودت اہل بیت، شیعہ اور اہل سنت کامشترکہ مسئلہ ہی اوریہی نکتہ اسلامی اتحاد کا بہترین ذریعہ بن سکتاہی لہذا اس مقالی میں آیت مودت کیذیل میں شیعہ اور اہل سنت کی مشترک نظریات کوجمع کرکی اہم نکات کا تجزیہ پیش کرنی کی کوشش کی گئی ہی ۔ مقالی کی دو حصی ہیں :پہلا حصہ شیعہ مفسرین اور دانشوروں کی نظریات پر مشتمل ہی جبکہ دوسری حصی میں اہل سنت مفسرین اور دانشوروں کی نظریات پر مبنی اہم نکات پیش کئیگئیییں۔

ایه مودت :ایک حاصل مطالعه Keywords:

ایه مودت :ایک حاصل مطالعه authors

فداحسین عابدی

فیکلٹی ممبر شعبه تفسیر و علوم قران جامعه المصطفی العالمیه